Posts

Showing posts from July, 2024

آپ واپس (ماضی میں) جا کر

Image
‏آپ واپس (ماضی میں) جا کر شروعات کو تبدیل نہیں کر سکتے؛ لیکن جہاں آپ ہیں وہیں سے آغاز کر کے انجام کو ضرور تبدیل کرسکتے ہیں۔“ 🖤🥀

اگر آپ فطرتًا مخلص انسان ہیں تو 👇

Image
تو یاد رکھیں آپ کو کھونے والا ہر شخص اپنا ناقابل تلافی نقصان کرے گا ۔ جس کا خمیازہ اسے تمام عمر بھگتنا پڑے گا... اس لئیے خود کو کسی کے سامنے ڈاؤن کرنے کے بجائے پر اعتماد رہیں اور اپنی مخلصی پہ شک کئیے بغیر اسکو قائم رکھیں